Post

‫بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ اللہ کے نام سے شروع جو نہایت مہربان رحم والا ہے زمین اور آسمانوں کے اندر جو بھی ہیں سب اُس کے حضور بندوں کی حیثیت سے پیش ہونے والے ہیں۔ سب پر وہ محیط ہے اور اس نے اُن کو شمار کر رکھا ہے۔ سب قیامت کے ر


‫بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ
اللہ کے نام سے شروع جو نہایت مہربان رحم والا ہے

زمین اور آسمانوں کے اندر جو بھی ہیں

سب اُس کے حضور بندوں کی حیثیت سے پیش ہونے والے ہیں۔

سب پر وہ محیط ہے اور اس نے اُن کو شمار کر رکھا ہے۔

سب قیامت کے روز فرداً فرداً اُس کے سامنے حاضر ہونگے۔

سورة مريم ( 95-93 :19 )‬