Post

اب بہت سےلوگ یہ مطالبہ کر رہے ہیں کہ معاشرے کی اخلاقی بنیادیں نئی ہونی چاهیے...

via Facebook Pakistan's Facebook Wall by Facebook Pakistan on 10/9/11
‫اب بہت سےلوگ یہ مطالبہ کر رہے ہیں کہ معاشرے کی اخلاقی بنیادیں نئی ہونی چاهیے اور اب اخلاق کی بنیادیں نئے سرے سے اٹھائی جانی چاہیں کہ، کیا اب یہ انصاف و عدل پر رکھنی چاہییں اور جدید خطوط پر استورکرنا چاهیے؟ کچھ لوگ گناہوں کی وجہ سے بلند تر ہوتے جا رہے ہیں اور کچھ نیکیوں کی وجہ سے ذلیل ہو رہے ہیں.
زاویہ سوم سے اقتباس
باب حرام بکرا صفحہ ١٥٩‬