مورا تم بن جیا لاگے نہ ایم کیو ایم نے حکومت میں ایک مرتبہ پھر حکومت ..READ MORE
ایم کیو ایم نے حکومت میں ایک مرتبہ پھر حکومت میں شامل ہونے کا اعلان کر دیا ہے،اس بات کا اعلان گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد خان ایک پریس کانفرنس کے ذریعے کیا.
ایم کیو ایم نےدو بار علیحدگی اختیار کرنے کے بعد، تیسری بار اسی حکومت میں شامل ہونے کا فیصلہ کیا ہے
(شائد ورلڈ ریکارڈ بنانے کا ارادہ ہے )
آپ کا کیا رد عمل ہے اس پر؟
Wall Photos



